Rapid Information
Rapid Information
June 21, 2025 at 04:18 PM
محکمہ صحت پنجاب کا احسن اقدام اب گھر بیٹھے رپورٹ حاصل کریں۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کی طرف سے موجودہ دور کے مطابق لیبارٹری کی رپورٹ آپ کے موبائل پر ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت۔ لیبارٹری سے ملنے والی Payment Slip پر درج MRN کو بطور یوزر اور فون نمبر کے آخری5ہندسے پاسورڈ لکھ کر رپورٹ ڈاونلوڈ کریں۔ لنک پر کلک کریں https://hmis.punjab.gov.pk/lab-information-system
Image from Rapid Information: محکمہ صحت پنجاب کا احسن اقدام اب گھر بیٹھے رپورٹ حاصل کریں۔  شیخ زید ہ...

Comments