Rapid Information
Rapid Information
June 21, 2025 at 04:21 PM
ایران کو آخرکار عقل آ ہی گٸی۔ 📌ایران نے بھارت سے چابہار بندرگاہ کا کنٹرول واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت نے بندرگاہ کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مقاصد کے تحت استعمال کیا۔ جو ایران کی خودمختاری اور سیکیورٹی کے خلاف ایک سنگین اقدام ہے۔ ایران نے بھارت کو ناقابلِ اعتماد قرار دیتے ہوئے اس سے تعلقات منقطع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسی سرگرمیاں ناقابل قبول ہیں اور اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ چابہار بندرگاہ ایران کے لیے اسٹریٹیجک اہمیت کی حامل ہے اور اسے افغانستان اور وسطی ایشیا تک تجارتی رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
❤️ 👍 😂 3

Comments