راہ دین _ Raah E Deen
June 18, 2025 at 01:10 PM
*`دو راستے ہیں`:*
*پہلا: ۞ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ ۞*
"پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا"
*دوسرا: ۞ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ ۞*
*"انہوں نے اللہ کو بھلا دیا، تو اللہ نے انہیں بھلا دیا"*
*تو اپنے لیے ایک راستہ چن لو ۔*
❤️
👍
😢
😂
81