I Am Quetta
June 21, 2025 at 07:50 PM
براہِ کرم بارش کی دعا کریں—کوئٹہ شہر اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور کئی مہینوں سے بارش نہیں ہوئی۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اپنی رحمت فرمائے اور ہمیں خیر و برکت والی بارش عطا کرے ❤️
