
Balochistan Point News📡
June 20, 2025 at 06:37 PM
*امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ*
```چین ایران کو دفاعی سا ز و سامان، سیاسی اور سفارتی حمایت کرسکتا ہے،نیویارک ٹائمز```
`چینی صدر کی جانب سے اسرائیل کے ایران پر حملے کی مذمت نہیں کی گئی،رپورٹ`
😂
👍
🖕
4