Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 20, 2025 at 06:48 PM
*سینیٹر دنیش کمار کا چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے نام ایک اور خط* سینیٹر دنیش کمار نے ایک بار پھر سینیٹ میں تعینات مشیروں کی تفصیلات مانگ لیں میں نے سینیٹ سے کچھ ضروری معلومات مانگیں جو تاحال نہیں ملی،خط سینیٹ میں مشیروں کی تعداد،فہرست اور تقرری کا طریقہ کار بتایا جائے،سینیٹر دنیش کمار سینیٹ میں مشیرطےکرتےہیں کہ بیرون ملک پارلیمانی وفود میں کون شامل ہوگا کون نہیں دنیش کمار ایوان بالاء میں مشیروں کی تعداد بارے تمام تفصیلات جلدازجلد فراہم کی جائیں، سینٹر دنیش کمار سینیٹردنیش کمار نے چیئرمین سینیٹ کو پہلا خط 30 مئی کو لکھا تھا دنیش کمار نے یوسف رضا گیلانی سے سرکاری دوروں اور مشیروں کی تفصیلات مانگی تھیں
❤️ 1

Comments