Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 20, 2025 at 06:53 PM
ایران میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آج دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں افراد نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں ایرانی لیڈران کی حمایت میں نعرے بھی لگائے گئے۔ ایرانی میڈیا پر نشر کی گئی فوٹیج میں مظاہرین کو اسرائیل کے ساتھ جاری لڑائی میں مارے گئے ایرانی کمانڈروں کی تصاویر اٹھائے اور ایران اور اس کی حمایت یافتہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے جھنڈے لہراتے بھی دیکھا گیا۔
Image from Balochistan Point News📡: ایران میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ  ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آج دار...
❤️ 4

Comments