
Balochistan Point News📡
June 20, 2025 at 07:27 PM
*صوبائی وزیر بخت کاکڑ کا موقف حقائق پر مبنی نہیں ہے وفاق نے تیس فی صد ڈی آر اے اضافہ کیا ہے ۔ اس لیے حکومت بلوچستان کو بھی تیس فیصد کرنا چاہیے تھا لیکن حکومت کے نمائندوں صوبائی وزراء نے غلط بیانی کرکے بلوچستان کے ملازمین کو دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور کر دیا ہے ملازمین تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہمیں عوام کو تکلیف دینے یا سڑکوں پر نکلنے کا کوئی شوق نہیں صوبائی حکومت اپنے کئے وعدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے وفاق طرز پر ملازمین کو ڈی آر اے کا نوٹیفکیشن جاری کرے*

👍
🖕
😂
😢
🙏
12