
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 03:42 AM
❤️🩵🩷🩵❤️🩵🩷🩵❤️
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸*
🪻 *آج کا کیلنڈر* 🪻
🦚 *24 ذوالحجہ 1446ھ* 🫐
🦚 *21 جون 2025ء* 🫐
🦚 *07 ھاڑ 2082ب* 🫐
🍒 *بروز ہفتہ Saturday* 🍒
🌿 *کہاں ہیں زمین کے بادشاہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمان کو اپنے داہنے ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا :’’ بادشاہ میں ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -7050»~
❤️
6