
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 04:07 AM
*اہم فیصلہ: ایران نے اعلان کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی حملے نہیں رکتے جوہری مذاکرات پر بات نہیں کریں گے۔*
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے مذاکرات کیے۔
مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ بتایا کہ آج ان کی یورپی رہنماؤں سے سنجیدہ اور باوقار بات چیت ہوئی۔
انہوں نے بتایا کہ وہ یورپی وزرائے خارجہ سے بات چیت کے تسلسل کی حمایت کرتے ہیں، یورپی رہنماؤں سے مستقبل میں دوبارہ ملاقات کے لیے تیار ہیں

❤️
🤲
🥰
7