Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 05:13 AM
*سندھ کے ضلع شکارپور سے اغوا کی ھوئی ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان 7 روز گزرنے کے باوجود تا حال بازیاب نہیں ہو سکے* والدین کو غشی کے دورے اہل خانہ غم سے نڈھال بازیابی کی اپیل۔انتہائی غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں دونوں نوجوانوں کو شکارپور سندھ کے علاقے سے آغوا کرکے لیے گئے ہیں شکارپور سے اغواء ہونے والے ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 2 غریب نوجوان ظہیر بہرانی اور عرفان لاشاری کو 7 روز گزر گئے تاحال بازیاب نہ سکے والدین عزیز و اقارب غم سے نڈھال
Image from Balochistan Point News📡: *سندھ کے ضلع شکارپور سے اغوا کی ھوئی ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان سے تعلق ...
😢 😮 10

Comments