Balochistan Point News📡
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 10:07 AM
                               
                            
                        
                            قلات / دھماکہ
قلات: منگچر کے علاقے شیخ حاجی میں سکیورٹی فورسز کے چوکی کے قریب دھماکہ، لیویز ذرائع
قلات: دھماکہ میں دو جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں، لیویز ذرائع
قلات: دھماکہ میں بی ڈی ٹیم کو نشانہ بنایا گیا ہے، لیویز ذرائع
قلات: زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، لیویز ذرائع
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😭
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        12