
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 11:51 AM
⭕ استنبول میں اسلامی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی ایرانی ہم منصب سے تبادلہ خیال
▪️اسرائیل اب ہمارے پڑوسی ملک ایران پر حملہ کرکے ایران کو نہیں بلکہ خطے کو مکمل تباہی کے دہانے پر لے جا رہا ہے۔
▪️ یہ مسئلہ فلسطین، لبنان، شام، یمن یا ایران کا مسئلہ نہیں ہے، یہ واضح طور پر اسرائیل کی دہشتگردی کا مسئلہ ہے۔

❤️
👍
🤲
7