Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 01:56 PM
*منگچر پینزئی ڈیم کوہک کراس کے قریب سے سڑک کنارے دو اشخاص کی نعشیں برآمد شناخت کے لیے آر ایچ سی مندے حاجی منتقل کردیا گیا لیویز ذرائع* منگچر آن لائن۔ لیویز ذرائع کے مطابق آج پینزئی ڈیم کوہک کراس کے نزدیک دو نامعلوم الاسم اشخاص کی نعشیں برآمد کرلی گئی ہے جنہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا نعشوں کو شناخت کے لیے آر ایچ سی مندے حاجی منگچر منتقل کر دیا گیا ہے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے
Image from Balochistan Point News📡: *منگچر پینزئی ڈیم کوہک کراس کے قریب سے سڑک کنارے دو اشخاص کی نعشیں برآ...
😢 😭 2

Comments