Balochistan Point News📡
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 02:35 PM
                               
                            
                        
                            *شمالی کوریا نے اسرائیل کو کینسر قرار دے دیا* 
ران پر اسرائیلی حملے غیرقانونی اور انسانیت کے خلاف جرم ہیں، شمالی کوریا کی وزارت خارجہ```
*کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، مختلف علاقوں میں رم جھم، موسم خوشگوار*
 
```24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی``` 
`شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات`
*ایران نے عالمی نیوکلئر ایجنسی چیف کیخلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرادی*
 
```ایران نے خط میں رہافیل گروسسی کے ایران کی پرامن جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے نقطہ نظر پر اعتراض اٹھایا```
*سوشل میڈیا نے رافیل کی تشہیر پر فرانسیسی صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا* 
```میکرون نے یورپ سے اپیل کی اپنی فوجی صلاحیتوں کو مستحکم کرے اور امریکہ پر انحصار کم کرے```
`پاکستان رافیل کو فیل کر چکا ،میکرون کی ٹوئٹ پر صارفین کے دلچسپ تبصرے`
*9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور* 
```انسداد دہشت گردی عدالت نے گزشتہ روز دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا```
*بانی سے مشاورت کے بغیر بجٹ منظور نہیں ہوگا،کے پی حکومت* 
```ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوشش ہوئی تو وفاقی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی، مشیر اطلاعات```
`خیبرپختونخوا کے عوام نے بانی کے نظریے اور منشور کو ووٹ دیا،بیان`
*ائیر شو کے دورے پر فرانسیسی وزیر اعظم رافیل طیارے میں پھنس گئے* 
```واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی```
*سپیکر قومی اسمبلی کا کفایت شعاری کا مظاہرہ، 3 ارب واپس قومی خزانے میں جمع* 
```قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے لیے 12.7 ارب کا بجٹ مقرر کیا گیا تھا لیکن اخراجات صرف 9.7 ارب تک محدود رہے```
`خطیر رقم سپیکر قومی اسمبلی کی کفایت شعاری مہم کے نتیجے میں بچائی گئی`
*ڈی آئی خان: پولیس پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک* 
```دہشت گردوں سے جدید اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے ، ڈی پی او```
*تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس سلیب اور نان فائلر کے کیش نکلوانے کی حد میں تبدیلی باضابطہ منظور* 
```نان فائلرز کیلئے کیش نکلوانے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے روزانہ کرنے کی تجویز منظور کر لی گئی```
`نان فائلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس ایک فیصد کرنے کی تجویز مسترد`
*عالمی ماہرین نے مودی سرکار کے خود ساختہ جنگی کارنامے سختی سے مسترد کردیے* 
```امریکی ماہر امورِ سیکورٹی پروفیسر کرسٹین فیئر نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کوبے نقاب کردیا```
*سندھ کے سیکرٹری داخلہ نیب کے ریڈار پر، انڈر ٹرائل قیدی کو بار بار رہا کرانے کا الزام* 
```اقبال میمن سے مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی```
`نیب نے اقبال میمن کو 24 جون کو طلب کر لیا`
*قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی* 
```زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا```
`سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی`
*آئینی بنچ کی مدت میں توسیع پر جسٹس منصور علی شاہ کے تحفظات، جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا* 
```26ویں آئینی ترمیم سے متعلق فیصلہ کیے بغیر بنچ کی مدت میں توسیع عدلیہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے،خط```
`جسٹس منصور علی شاہ نے 16 جون کو سیکریٹری جوڈیشل کمیشن کو یہ خط ارسال کیا`
*منشیات فروشوں کی سرپرستی میں پولیس افسران ملوث ہیں، وزیرداخلہ سندھ* 
```سندھ میں اینٹی نارکوٹکس فورس بنا رہے ہیں،عدالتیں بھی قائم ہوں گی،ضیاءالحسن لنجار```
`سندھ میں دہشتگردی کے مقدمات کم ہوگئے ہیں اس لیے انسداد دہشت گردی کی عدالتیں20 سے کم کرکے7 کر رہے ہیں،اسمبلی میں خطاب`
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        6