
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 03:36 PM
مستونگ: قومی شاہراہ پر دتو کے مقام پر واقع ایک ہوٹل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
مستونگ: فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
مستونگ: جاں بحق ہونے والے اہلکار کی شناخت شکیل بنگلزئی کے نام سے ہوئی ہے، جو اس وقت معطل تھے۔
مستونگ: شکیل بنگلزئی مرحوم، معروف شخصیت ماما نور احمد بنگلزئی کے بھتیجے تھے۔
مستونگ: واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ — پولیس ذرائع
👍
1