Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 03:53 PM
مستونگ / کردگاپ – لیویز تھانے پر حملہ مستونگ: کردگاپ کے علاقے میں واقع لیویز تھانے پر بلوچ مسلح افراد کا حملہ، تھانے پر شدید فائرنگ کے بعد لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنایا گیا۔ مستونگ: حملہ آوروں نے لیویز تھانے کو آگ لگا دی، تھانے کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ مستونگ: غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق حملہ آور مذمت کار کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ مستونگ: واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر لیا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
😂 ❤️ 👍 4

Comments