
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 04:32 PM
*مستونگ/فائرنگ/اپڈیٹ*
کلی دتو کے مقام پر ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کا گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد موقع پر جانبحق...
جنکی شناخت پولیس اہلکار شکیل احمد بنگلزئی،سکنہ کلی خواصام،اور عدنان دہوار،سکنہ دہوار چوک کلی اشکنہ کے ناموں سے ہوئی ہیں...

😢
👍
🤲
11