
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 04:39 PM
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *21 جون 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس، ایر_ان اور غ_ز_ہ پر جارحیت ناقابل قبول قرار
🚨(2) اس را_ئیل دہشت گرد ریاست، اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر
🚨(3) ترک صدر سے اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
🚨(4) ایر_ان کے اس را_ئیل کے مختلف شہروں میں میزائل اور ڈرون حملے، عمارتوں کو نقصان، 19 افراد زخمی
🚨(5) نئی کارروائیوں میں دجالی فوجی مراکز، دو فضائی اڈے، دفاعی صنعتوں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا، ایر_ان کے خاتم-الانبیا ہیڈکوارٹر کا دعویٰ
🚨(6) ایر_ان کا اس را_ئیل پر نیا حملہ، متعدد شہروں میں دھماکوں کی گونج، فوجی مراکز، صنعتیں نشانہ
🚨(7) اس را_ئیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ، ایک اور جوہری سائنسدان کو مارنے کا دعویٰ
🚨(8) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی زبان سے سچ نکل گیا؛ اس را_ئیل کو دہشت_گرد کہدیا
🚨(9) ایر_انی حکام نے صوبہ قم میں 22 افراد کو اس را_ئیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا
🚨(10) برطانیہ نے ایر_ان سے سفارتی عملہ واپس بلالیا، سوئٹزرلینڈ کا تہران میں سفارتخانہ بند کرنیکا اعلان
🚨(11) فرانسیسی صدر نے یورپ سے مذاکرات میں ایر_ان پر شرائط عائد کرنے کا اشارہ دیدیا
🚨(12) اس را_ئیل کیلئے جاسوسی، ایر_ان نے بھارت سے چابہار بندرگاہ کا کنٹرول واپس لینے کا فیصلہ کرلیا
🚨(13) فضائی حدود کی بندش کے باوجود ایر_ان کے مزید 3 طیارے مسقط پہنچ گئے
🚨(14) اس را_ئیل کی غ_ز_ہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری، 159 شہید، 560 زخمی
🚨(15) دجالی فضائی کارروائی، ایر_ان میں حسن_نصر_اللہ کے سینئر باڈی گارڈ ابو علی خلیل المعروف ابو علی جواد اپنے بیٹے سمیت جاں بحق
🚨(16) بھارت سے جنگ بندی: پاکستان کی ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دینے کی سفارش
🚨(17) ٹرمپ کیلئے نوبل انعام کی سفارش ’جسے چارہ ڈال رہے ہیں، وہ کھائے گا، دولتی بھی مارے گا‘، سعد رفیق کی تنقید
🚨(18) غاصب دجالیوں کی حمایت پر تاریخ ڈونلڈ ٹرمپ کو چنگیز خان اور ہٹ-لر کے ساتھ کھڑا کرے گی، سعد رفیق
🚨(19) ’’اس را_ئیل کے پاس ایر_ان کی جوہری طاقت مٹانے کی صلاحیت نہیں‘‘؛ ٹرمپ کا انکشاف
🚨(20) ایر_ان کے جوہری پروگرام کو دو سال پیچھے دھکیل دیا ہے، اس را_ئیل کا دعویٰ
🚨(21) اس را_ئیل ایر_ان کشیدگی کے اثرات کی وجہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
🚨(22) ایر_ان اس را_ئیل جنگ، حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت کردی
🚨(23) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجودہ طلب پورا کرنے کیلئے کافی ہیں، اوگرا
🚨(24) اس را_ئیل کو بارہا کہہ چکے کہ ایر_ان کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں، روسی صدر
🚨(25) ایر_ان نے آئی اے ای اے سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرادی
🚨(26) آیت_اللہ_خامنہ_ای نے اپنے ممکنہ جانشین کیلئے 3 نام تجویز کردیے، امریکی اخبار کا دعویٰ
🚨(27) اس را_ئیل کے حملے، ایک ہفتے میں سینکڑوں امریکی شہری ایر_ان چھوڑ گئے
🚨(28) بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین بری: شاہ محمود کی ضمانت منظور
🚨(29) بجٹ پر تجاویز رپورٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض، حکومت کی وضاحتیں
🚨(30) پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کریں گے: بھارتی وزیر داخلہ
🚨(31) سندھ طاس معاہدہ غیر سیاسی، یکطرفہ کارروائی کی گنجائش نہیں، پاکستان کی امیت شاہ کے بیان پر تنقید
🚨(32) بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨(33) امریکا نے ایر_انی جوہری مرکز فردو کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا بی-2 بمبار روانہ کردیا، رپورٹ
🚨(34) پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا
🚨(35) نئے ہجری سال 1447ھ کا آغاز یکم محرم الحرام 27 جون 2025ء سے ہو گا، رویت ہلال ریسرچ کونسل کی پیشگوئی
🚨(36) صوابی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
🚨(37) گوجرانوالہ: نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بیٹی جاں بحق
🚨(38) وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان کے بیٹے پر حملہ کرنیوالے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
🚨(39) جسٹس منصور علی شاہ کا آئینی بنچ کی مدت میں توسیع کیخلاف خط
🚨(40) اسحاق ڈار کی قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت ب
🚨(41) آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
🚨(42) محرم الحرام: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 9 اور 10 محرم کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد
🚨(43) اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو اُسی زبان میں جواب ملے گا: عظمیٰ بخاری
🚨(44) کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، حساس مقامات کے نقشے برآمد
🚨(45) ڈیرہ اسمعٰیل خان: پولیس اہلکاروں پر حملے کی کوشش ناکام، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
🚨(46) وفاقی حکومت نے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا، وزیر خزانہ
🚨(47) وفاقی حکومت کا 5 سال تک کی پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
🚨(48) لندن: ایر_ان کے سفارتخانے کے باہر جھگڑے میں 2 افراد زخمی، 7 ملزمان گرفتار
🚨(49) پاور سیکٹر کے قرضوں کو کم کرنے کیلئے 4.5 ارب ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخط
🚨(50) وزیراعظم نے آئندہ برس حج آپریشن کی تیاری ابھی سے شروع کرنیکی ہدایت کردی
🚨(51) پنجاب حکومت نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا
🚨(52) ملک میں چینی کی فی کلو قیمت 195 روپے تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات
🚨(53) مولانا حامد الحق پر حملے میں ملوث گروپ کی نشاندہی ہوگئی، اعلیٰ سرکاری ذرائع
🚨(54) 1465 روپے کا اضافہ، ملک میں سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے ہوگئی
🚨(55) کم از کم ماہانہ اجرت 50 ہزار، ای او بی آئی کی پینشن 23 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش
🚨(56) ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨(57) ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے شکست دے دی
🚨(58) آج 21 جون کو سال کا سب سے طویل دن اور مختصر ترین رات ہوگی
🚨(59) کراچی کا موسم تبدیل، بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا
🚨(60) ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
🚨(61) بے نظیر ہنرمند پروگرام کے تحت کمپیوٹر، جدید تعلیم اور ہنر سکھائے جائیں گے، آصف زرداری
🚨 (62) مشرق وسطیٰ تنازع؛ پاکستان کی معیشت کو دھچکا لگ سکتا ہے، تھنک ٹینک کا دعویٰ
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

❤️
👍
2