
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 04:57 PM
مستونگ / مسلح افراد / ناکہ بندی
مستونگ: کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ اور کردگاپ شہر میں مسلح افراد کی ناکہ بندی
مستونگ: مسلح افراد کی بڑی تعداد کا کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری،
مستونگ: مسلح افراد کی کردگاپ شہر میں گشت کا سلسلہ جاری،
مستونگ: مسلح افراد نے لیویز تھانہ کردگاپ پر قبضہ کرلیا،
مستونگ: مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ اور دیگر ساز و سامان اپنے ساتھ لے گئے،
مستونگ: مسلح افراد نے لیویز تھانے اور نادرہ آفس کو نذر آتش کردیا،
مستونگ: مسلح افراد نے لیویز تھانے کی تمام ریکارڈ اپنے تحویل میں لے لی، لیویز ذرائع
سمیع خان: مستونگ
❤️
🐕🦺
❤
💩
🖐
😂
🙁
10