
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 05:09 PM
*مستونگ/// میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ ڈاکٹر سعید احمد میروانی نے موجودہ حالات کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ڈاکٹر، پیرامیڈیکل اسٹاف اور ایمبولینسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے تمام عملہ اپنی ڈیوٹی پر موجود ہے*

👍
1