Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 05:10 PM
*قلات* *قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جانبحق۔۔۔۔۔* *جانبحق اہلکار کی شناخت سب انسپیکٹر فدا احمد ولد خان محمد سکنہ گوم کے نام سے ہوئی۔۔۔۔۔* *قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جانبحق، پولیس زرائع کی مطابق سب انسپیکٹر فدا احمد اپنے گھر واقع گوم جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موقع پر جانبحق ہوگئے اطلاع ملتے ہی جانبحق اہلکار کو ڈی ایچ کیو قلات منتقل کردیا گیا وہ خزانہ آفس کے اہلکار آفتاب احمد کے بھائی، ڈپٹی کمشنر آفس قلات کے بابو علی محمد، دوست محمد کے بھانجے تھے، فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے*
Image from Balochistan Point News📡: *قلات*  *قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جانبحق۔۔۔...
😢 2

Comments