
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 06:20 PM
*کوئٹہ: راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ اور اشرف ساگر کی قیادت میں نے لیگی صوبائی رہنماؤں سے ملاقات*
کویٹہ /// بی این پی عوامی کے قائد میر اسداللہ بلوچ سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اشرف ساگر اور صوبائی رہنماؤں نے ملاقات کی۔
اس موقع پر بی این پی کے رہنما حمید بلوچ اور قاسم مینگل بھی موجود تھے۔
انہوں نے حالیہ وفاقی و صوبائی بجٹ کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

👍
1