
Balochistan Point News📡
June 21, 2025 at 06:24 PM
*قلات۔منگوچر سے دو افراد کی نعشیں برآمد۔لیویز زرائع*
*قلات۔دونوں کو فائر کر کے قتل کردیاگیا ہے لیویز زرائع۔*
*قلات۔ایک نعش کی شناخت سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے لیویز زرائع*
*قلات۔ دوسرے نعش کو شناخت کے لئے بی ایچ یو مندے حاجی منتقل کردیا گیاہے لیویز زرائع*
👍
2