
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
June 15, 2025 at 10:46 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہونگے اور
آپ سب نے پچھلی دونوں قسط بھی اچھی طرح توجہ سے پڑھ لی ہونگی ۔۔۔
پچھلی قسط میں سے یقیناً بہت سی باتیں آپکو پہلی بار معلوم ہوئی ہونگیں اور آپ نے ان باتوں کو ذہن نشین بھی کر لیا ہوگا ۔!!🌸🌸
*نیچے دیے گئے پول سے آپ اپنا جائزہ خود لے سکتے ہیں کہ کتنا سمجھ گئے ہیں !!⬇️⬇️*