
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
June 21, 2025 at 04:25 PM
مورخہ 20 جون 2025
*انتہائی قابل مذمت*
*سینیٹر پرویز رشید نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے "قادیانیوں" کے خلاف قوانین کے نفاذ پر تنقید کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے قادیانیوں کے متعلق قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔*
*پرویز رشید کے مذکورہ قابل مذمت اور شرانگیز و اشتعال انگیز بیان پر سینیٹ میں موجود دیگر اراکین بالخصوص مذہبی جماعتوں کے نمائندوں کی خاموشی بھی قابل تشویش ہے۔*
*اسلامی قوانین بالخصوص قادیانیوں کے متعلق قوانین کو چھیڑنے یا انہیں غیر مؤثر کرنے کی اجازت کسی بھی صورت نہیں دی جائے گی۔*
😢
1