🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
June 21, 2025 at 04:25 PM
حسب روایت پرویز رشید کو کوئی سروکار نہیں ہے دنیا میں کیا چل رہاہے..... ساری دنیا ایران و اسرائیل نائٹس انجوائے کررہی ہے اور یہاں یہ پتہ نہیں کن نوازشات کا حساب چکتاکررہے ہیں اپنے عزیزوں کے بےجا حقوق پر نوحہ پڑھ کر........ سچ ہے مبارک ثانی کیس صحیح مکو ٹھپہ ہے ان نام نہاد اقلیتی گروہ کا ✌️
Image from 🔍قادیانی اور قادیانیت🔎: حسب روایت پرویز رشید کو کوئی سروکار نہیں ہے دنیا میں کیا چل رہاہے........

Comments