🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
June 21, 2025 at 04:56 PM
"ختم نبوت، ناموس رسالت، عظمت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم" یہ اسلام کی بنیادیں ہیں۔ امت کی سلامتی انہی عقائد پر ہے، جو لوگ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے خلاف بولتے ہیں، وہ اسلام اور مسلمانوں کے اصل دشمن ہیں۔ روزانہ اسلام کی جڑیں کاٹنے کی کوشش کرتے ہیں۔  #stopqadianilobbying
👍 2

Comments