
Media Watch
June 18, 2025 at 05:58 PM
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC):
آپریشن "سچا وعدہ 3" کی بارہویں لہر کا آغاز بھاری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو مرحلوں والے سِجِّیل میزائلوں سے کیا گیا۔
▪️ قسم: دو مرحلوں والا سالڈ فیول میزائل
▪️ رفتار: واپسی کے وقت رفتار تقریباً Mach 12 سے 14 (یعنی 4,300 کلومیٹر فی گھنٹہ)
▪️ رینج: 2,000 سے 2,500 کلومیٹر – اسرائیل اور مشرقی یورپ کے کچھ حصے نشانے پر ہیں۔
*میڈیا واچ Media watch*
🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706