Media Watch
Media Watch
June 19, 2025 at 04:20 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی فیلڈمارشل جنرل عاصم منیر کے درمیان دلچسپ مکالمہ ٹرمپ: مودی اور آپ بہت اچھے ہیں، سیز فائر کرنے پر شکریہ جنگ اچھی نہیں ہوتی۔ جنرل منیر: میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں جنگ اچھی نہیں ہوتی۔ چاہے وہ امریکہ اور ایران کے درمیان ہی کیوں نہ ہو۔ - سارکسم لاگ *میڈیا واچ|👀|Media watch*
👍 1

Comments