Media Watch
Media Watch
June 21, 2025 at 03:25 AM
پڑوسی ملک نے انکل Sam کو نوبل انعام کا چاکلیٹ دیکر منہ میں پانی بھر دیا😀 *امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ؛* ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے کانگو اور روانڈا کے درمیان جاری تنازع کو روکنے کے لیے ایک معاہدے میں ثالثی کی ہے۔ *انہوں نے کہا:* “نہ تو مجھے بھارت-پاکستان، نہ سربیا-کوسووو، نہ مصر-ایتھوپیا کے امن معاہدوں، اور نہ ہی مشرق وسطیٰ میں ابراہم معاہدوں پر نوبل امن انعام دیا گیا۔ یہاں تک کہ اگر میں روس/یوکرین یا اسرائیل/ایران کے معاملے میں کچھ بھی کر لوں، تب بھی مجھے نوبل نہیں ملے گا۔ لیکن عوام حقیقت جانتے ہیں، اور میرے لیے یہی سب سے اہم بات ہے۔” ۔ *میڈیا واچ |👀|Media Watch*
Image from Media Watch: پڑوسی ملک نے انکل Sam کو نوبل انعام کا چاکلیٹ دیکر منہ میں پانی بھر دی...

Comments