
Media Watch
June 21, 2025 at 05:39 PM
استنبول اور دمشق کی تقدیر لازم و ملزوم ہے۔ بغداد، قاہرہ، صنعا کی تقدیر ہو، یا اسلام آباد، کابل، طرابلس، تہران، مکہ و مدینہ اور یقینی طور پر القدس و غزہ کی تقدیر، ایک دوسرے سے جدا نہیں ہیں۔
مسلمان خواہ ترک ہوں، کرد ہوں، عرب ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، علوی ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، کسی بھی مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے والے ہوں، مسلمانوں کے قبلہ کی طرح ان کی قسمت بھی ایک ہے۔ ہم میں سے ہر ایک کہتا ہے، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ۔ جب بات ہمارے مشترکہ مقاصد اور مشترکہ مفادات کی ہو تو اختلافات کو ایک طرف رکھ کر متحد رہنا ہمارا فرض ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
*میڈیا واچ |👀|Media watch*
🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706
👍
1