
🦋Silence 🤐 Write's✍️
June 20, 2025 at 10:44 AM
*✫✍︎.....دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔*
*آپ کا لہجہ اگر دل کو مائل کر سکتا ہے تو گھائل بھی کر سکتا ہے،*
*نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔*✨♥️
*خوش رہیں🥰*
*خوشیاں بانٹتے رہیں🤗😇*
❥︎_____🦋✍️

❤️
5