
🦋Silence 🤐 Write's✍️
June 20, 2025 at 10:46 AM
*✫✍︎.....لوگوں کے محل دیکھ کر اپنے آپ کو غریب مت سمجھو کیونکہ امیر اور غریب کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے کسی کا بھلا نہ ہو سکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کرو دنیا کمزور ہے لیکن دنیا بنانے والا نہیں🥀💯*
❥︎_____🦋✍️
💯
👍
5