
🦋Silence 🤐 Write's✍️
June 21, 2025 at 03:17 AM
مدینہ جانے والے جاؤ جاؤ پھر امان اللہ کبھی تو اپنا بھی لگ جائے گا بستر مدینہ🤲🤲🥹🥹
اللہ پاک اپ کے سفر میں آسانیاں پیدا کرے اور اپ کو خیر و عافیت کے ساتھ منزل تک پہنچائے🕋💚
امین ثم امین یارب العالمین 🤲🤲🤲
❥︎_____🦋✍️

❤️
🤲
🥹
🫀
17