
🦋Silence 🤐 Write's✍️
June 21, 2025 at 10:13 AM
*✫✍︎..... ہم اس ڈر سے آزاد ہیں کہ کوئی ہمارا فون نہ دیکھ لے ہمارے فونز میں کسی کے میسجز اور تصویروں کا ڈرنہیں ہے ہم رات کو اس اذیت سے آزاد ہوتے ہیں کہ کسی کا انتظار نہیں کرنا پڑتا کسی کے ہاتھ میں فون چلا جائے تو ہمارے دل کی دھڑکن ڈر سےتیز نہیں ہو جاتی ہمارے فونز پر زیادہ لاکس نہیں لگے ناہی ہمیں فون چلاتے ہوئے اس کی سکرین چھپانی پڑتی ہےہم اس طرح کے ہر خوف اور ڈرسے آزاد ہیں جانتے ہو کیوں ؟کیوں کہ ہم حرام سے دور ہیں😌💯🫀🫶*
❥︎_____🦋✍️

❤️
💯
👍
🫀
23