
🦋Silence 🤐 Write's✍️
June 21, 2025 at 04:43 PM
*✫✍︎.....نیک نہیں ہوں لیکن نیکی کرنے کی کوشش بھر پور کرتی ہوں مکمل طور پر صادق نہیں ہوں لیکن جھوٹ سے اپنا بچاؤ کرنے کی کوشش بھر پور کرتی ہوں*
*صراط مستقیم پر چل تو پڑی ہوں پر ہاں راستے میں رکاوٹیں بہت ہیں کہیں کہیں لڑکھڑا بھی جاتی ہوں لیکن پھر گر کر ٹھوکریں کھا کر خود ہی سنبھل بھی جاتی ہوں ۔❤🩹*
*میں اپنے نفس سے جہاد کے راستے پر ہوں اور جہاد بالنفس آسان نہیں ہے لوگوں !🥀🤍*🥹🫠
❥︎_____🦋✍️

❤️
👍
🙏
6