
🦋Silence 🤐 Write's✍️
June 21, 2025 at 04:47 PM
`🥀حقیقت🥀`
*✫✍︎.....مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے توڑنے والے کو نہیں۔*🥹💯
*غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا اتنا مشکل نہیں ہوتا،جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے۔۔*🥀💯
❥︎_____🦋✍️
👍
❤️
🥹
6