قرآن مجید و حدیث ❣️
قرآن مجید و حدیث ❣️
June 19, 2025 at 06:49 PM
" جان لو! اللہ! تمہاری چھپی ہوئی باتوں کا خوب جائزہ لیتا ہے، اور اگر ان میں کوئی ایسی چیز دیکھتا ہے جو تمہاری ظاہری باتوں کے خلاف ہو تو وہ تمہیں دنیا کی فکر میں مبتلا کردے گا، اور تمہاری زندگی میں ایسا شگاف پیدا کرے گا، جو تمہارا جینا تنگ و دوبھر کرکے رکھ دے گا" امام شافعی رحمہ اللّٰہ (حلية الأولياء، 9/85). 🌺
❤️ 2

Comments