قرآن مجید و حدیث ❣️
قرآن مجید و حدیث ❣️
June 20, 2025 at 02:40 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 23 ذوالحجہ 1446ھ* *🗓️ 20 جون 2025ء* *🌄 بروز جمعہ Friday* *🌸جمعہ کی اذان اور خرید و فروخت !* يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ وَذَرُوا الۡبَيۡعَ‌ ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ۞ اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم سمجھ بوجھ رکھتے ہو *📗سورة الجمعة آیت 9*
❤️ 2

Comments