قرآن مجید و حدیث ❣️
June 20, 2025 at 04:16 AM
اللہ کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اللہ نے عزت ذلت نفع نقصان کامیابی ناکامی زندگی موت اور رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
اگر اس بات پر یقین کامل ہو جائے تو انسان بلاشبہ اللہ کی مکمل اطاعت کرنا شروع ہوجائے
❤️
2