قرآن مجید و حدیث ❣️
قرآن مجید و حدیث ❣️
June 21, 2025 at 06:37 AM
*آسانیاں بانٹیں، آپ نہیں جانتے اگلا اپنے اندر کِتنا غُبار لیے پِھر رہا ہے، آپ نہیں جانتے اگلا اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہے، نرمی سے پیش آئیں، مسکراہٹ بکھیرنے والے دعائیں سمیٹنے والے بنیں۔دوسروں کے معاملات میں بے جا، مداخلت نہیں کریں* *آسانیاں تقسیم کرنے والے بنیں، نرمی کا معاملہ رکھیں۔*
❤️ 3

Comments