قرآن مجید و حدیث ❣️
قرآن مجید و حدیث ❣️
June 21, 2025 at 07:38 AM
*🌿 "اولاد کا حق صرف روٹی نہیں"🌿* *اولاد کا حق صرف روٹی، کپڑا اور چھت نہیں،* 🌴🌺 بلکہ ادب، اخلاق، وقت، توجہ اور دعائیں بھی ہیں۔ جو والدین صرف دنیاوی آسائشیں دے کر مطمئن ہو جاتے ہیں، وہ اصل حقوق سے غافل ہیں۔ *اولاد کو صرف کامیاب انسان نہیں، نیک انسان بنائیں!* *یہی آپ کی سب سے بڑی وراثت ہوگی۔* 🦋⛱️💝
❤️ 2

Comments