قرآن مجید و حدیث ❣️
قرآن مجید و حدیث ❣️
June 21, 2025 at 05:01 PM
*✍🏻کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ*🌸 *جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے*🌸 *مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں*🌸 *اور شیریں گفتگو کرتے ہیں*🌸 *زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت اور رنگین بن جاتی ہے....!!*🌸

Comments