
PTI NA-125 (PP-164 / PP-165 / PP-166)
May 24, 2025 at 08:28 PM
میں اپنے لیڈر,اپنی پارٹی،پاکستان کے لیے کام کرناہے
میرا کوئی فیورٹ نہیں ہےکوئی گروپ نہیں
میرا صرف وہی فیورٹ ہے جووزیراعظم خان کے لیے نکلتا ہے
میں صرف یہی کہتی ہوں کہ جس کے نام پر اپ ووٹ لے کے ائے ہیں
جس کے نام پر اپ اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں
اس کے لیے نکلیں