
PTI Official:
June 20, 2025 at 02:38 PM
*🚨آئین کے آرٹیکل 200 کے مطابق کوئ جج دوسری ہائ کورٹ میں ٹرانسفر ہوگا تو یہ عارضی بنیاد پر ہوگا ،جو عارضی بنیاد پر ٹرانسفر ہو وہ ججز سے سینیئر کیسے ہو سکتا ہے؟ جج نے فیصلے میں جو شیر لکھا یے وہ محبوب کے لیئے تھا لیکن جج نے وہ تو اسٹیبلشمنٹ کےلیئے لکھ دیا ہے، بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی*
👍
❤️
😂
5