PTI Official:
PTI Official:
June 20, 2025 at 02:39 PM
*‏یہ جو لوگ اسمبلی میں بیجھے گئے ہیں انکو پتہ ہے ووٹ ڈالنے والا اہم نہیں ووٹ گننے والا اہم ہے جس نے انکو بیجھا ہے انکی کوشش ہے اسکو خوش کریں اور بجٹ بھی اس کی ہی خوشی کے لیے ہے عوام کے لیے اس بجٹ میں کچھ نہیں ۔* *جنید اکبر*
👍 ❤️ 😢 😮 10

Comments