PTI Official:
PTI Official:
June 20, 2025 at 02:48 PM
*‏جنہیں عمران خان کا موقف نہیں پتا وہ ایک عدد موبائل لے کر اڈیالہ جیل چلے جائیں اور خان صاحب کا موقف ریکارڈ کرلیں۔ یقین سے کہتا ہوں ان کی ہمت ہی نہیں ہونی وہ بیان شیئر کرسکیں کیونکہ وہ موقف ہی اتنا سخت ہے،* *صاحبزادہ حامد رضا*
❤️ 👍 23

Comments