
PTI Official:
June 20, 2025 at 07:14 PM
*ایک اور بہترین فیصلہ ۔*
*انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا-*
*مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی نے مرکزی صدر احسان طور کی مشاورت سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا-*
*میاں عباد فاروق صدر اور بیریسٹر حسن شکیل جنرل سیکٹری تعنیات*
*میاں عباد فاروق ، بیریسٹر حسن شکیل سمیت دیگر کیبنٹ ممبران کو مُبارک ہو۔*

❤️
👍
😮
42