
PTI Official:
June 21, 2025 at 04:53 AM
*باراک اوباما نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ اسامہ بن لادن کے بعد سب سے مشکل کال صدر زرداری کو تھی مگر صدر زرداری نے انہیں مبارک باد دی، انہوں نے کہا جو بھی نتیجہ ہو یہ اچھی خبر ہے۔*
*امریکی ٹیم کے ممبران نے اسامہ کی نعش کی تصدیق کے لیے دیگر اقدامات کے ساتھ اس کے ساتھ لیٹ کر اسامہ بن لادن کی قد کی تصدیق بھی کی۔*

😢
😮
❤️
👍
😂
13